عراق،مسجد کے باہر دھماکہ2افراد ہلاک،3زخمی

IQNA

عراق،مسجد کے باہر دھماکہ2افراد ہلاک،3زخمی

9:40 - October 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3503664
بین الاقوامی گروپ: عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں مسجد کے باہر بم دھماکے کے باعث2افراد ہلاک اور3دزخمی ہوگئے۔
عراق،مسجد کے باہر دھماکہ2افراد ہلاک،3زخمیایکنانیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق صوبائی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہر توزکورماتو میں مسجد کے باہر سڑک کنارے نصب شدہ بم دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور3دیگر زخمی ہوگئے جبکہ اس بم دھماکے میں مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کردوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ واقعہ بھی کرد تنازعوں کا نتیجہ ہے۔
نظرات بینندگان
captcha