مراکش؛ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قرآنی خواتین کی کاوش

IQNA

مراکش؛ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قرآنی خواتین کی کاوش

7:08 - February 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504199
بین الاقوامی گروپ ـ امریکی اخبار ڈو اٹلانٹیکDu Atlantique) نے رپورٹ میں مراکش کی قرآنی خواتین کی کاوشوں کا ذکر کیا ہے

مراکش؛ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قرآنی خواتین کی کاوش

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ barlamane.com؛ نے امریکی اخبار ڈو اٹلانٹیکDu Atlantique کے حوالے سے کہا ہے کہ مراکش کی قرآنی تربیت شدہ خواتین مبلغین دہشت گردی کے حوالے سے اہم کردار ادا کررہی ہیں

 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان علاقوں میں جہاں تعلیم کا فقدان ہے اور لوگ دین کے حوالے سے کچھ نہیں جانتے یہ خواتین علم کے زریعے سے دہشت گردی اور تشدد کے مسایل سے نمٹنے کے موضوعات پر روشنی ڈال رہی ہیں

 

مراکش؛ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قرآنی خواتین کی کاوش

قرآنی خواتین گھر گھر جاکر لوگوں سے مختلف سیاسی اور اسلامی مسایل اور امور پر گفتگو کے زریعے سے آگاہی دینے کی عمدہ کاوش کررہی ہیں۔

 

مراکش کے " مرکز مبلغین" کے ڈایریکٹر عبدالسلام ازعرکا اس حوالے سے کہنا تھا: عام طور پر مردوں کے ذ٘مے ایسے کام ہوتے ہیں مگر مراکش میں خواتین کو بھی فعال کیا گیا ہے۔

 

مرکز کے ترجمان سعید عازار کا کہنا تھا کہ خواتین مردوں سے بہتر کام کرسکتی ہیں کیونکہ وہ بچوں، جوانوں اور دیگر افراد سے رابطے میں زیادہ تجربہ رکھتی ہیں /

3691114

نظرات بینندگان
captcha