ایرانی مرکز کے تعاون سے؛ قطر کے ایرانی اسکولوں میں قرآنی مقابلے

IQNA

ایرانی مرکز کے تعاون سے؛ قطر کے ایرانی اسکولوں میں قرآنی مقابلے

7:03 - February 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504217
بین الاقوامی گروپ – انقلاب اسلامی ایران کی انتالیسویں سلگرہ کے حوالے سے قطر کے ایرانی اسکولوں میں حفظ اور حسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا گیا

ایرانی مرکز کے تعاون سے؛قطر کے ایرانی اسکولوں میں قرآنی مقابلے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعقات اسلامی کے مطابق پرایمری اور میڈل اسکول کی سطح پر طلبا و طالبات کے درمیان حسن قرات اور حفظ کے الگ الگ مقابلے منعقد کیے گیے۔

 

مقابلوں میں کامیاب طلبا اور قاریوں کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے جشن میں انعامات دیے گییے۔

 

قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے مذکورہ مقابلے ہر سال منعقد ہوتے ہیں اور اس سال  ۴۲ طلبا وطالبات کو انعامات دیے گیے۔

 

اختتامی تقریب میں ایرانی مرکز کے سفیر آقا سبحانی اور ثقافتی سفیر رضا شهریورکے علاوہ ایرانی اسکولوں کے سربراہ  کشتکار نے طلبا میں انعامات تقسیم کیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ قطر کے مختلف سطح کے ایرانی اسکولوں میں بارہ سو طلبا زیر تعلیم ہیں/۔

3692478

نظرات بینندگان
captcha