کینیڈا میں؛ «شامی عوام اور صلح » فیسٹیول کا اہتمام

IQNA

کینیڈا میں؛ «شامی عوام اور صلح » فیسٹیول کا اہتمام

8:53 - February 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504223
بین الاقوامی گروپ ـ اٹاوا میں«انسانیت برائے امن» فاونڈیشن کے تعاون سے «شامی لوگ اور صلح » کے عنوان سے فیسٹیول کا اہتمام کیا جارہا ہے

کینیڈا میں؛ «شامی لوگ اور صلح » فیسٹیول کا اہتمام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  muslimlink.ca؛ کے مطابق مہاجرین کی حمایت کے لیے مذکورہ فیسٹیول  ۲۵ فروری کو کینیڈا کے ثقافتی ادارے کے تعاون سے عوام میں یکجہتی کے لیے منعقد کیا جارہا ہے

 

اٹاوا میں«انسانیت برایے امن» فاونڈیشن کے مطابق کینیڈا میں اکثر مہاجرین کا تعلق کینیڈا سے ہے اور اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے

 

فاونڈیشن کے مطابق کینیڈا کے لوگوں نے شامی مہاجرین کو اچھے انداز میں ویلکم کیا ہے اور انکو معاشرے کا حصہ قبول کیا جارہا ہے۔

 

فیسٹیول میں بچوں کے بنایے گیے عمدہ پینٹنگز اور فن پارے فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے جنکی رقم مہاجرین کے امدادی کاموں میں خرچ کی جائے گی/۔

3692653

نظرات بینندگان
captcha