ایکنا نیوز- آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی محفل منعقد کی گیی جسمیں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی۔
ویانا اسلامی مرکز کے مطابق رمضان المبارک کی راتوں میں تربیتی کلاسز، جوانوں اور بچوں کے لیے پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
مرکز میں ہر شام افطاری سے قبل سوال و جوان کی نشست اور افطاری کے بعد کلاسز بھی جاری ہیں۔