هندوستان اور عرب امارات کی سرمایہ کاری

IQNA

هندوستان اور عرب امارات کی سرمایہ کاری

6:41 - October 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505233
بین الاقوامی گروپ- ملک میں عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے لیے جدید سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

ایکنا نیوز- ریڈیو ہندوستان کے مطابق انڈیا کے وزیر تجارت کا کہنا تھا: ملک میں اماراتی سرمایہ کاروں کے لیے جدید ماحول فراہم کیا جارہا ہے اور موجود مشکلات کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

 

اس سے پہلے دونوں ممالک کے درمیان ریلوے لاین، لاجیسٹک سپورٹ، بندرگاہوں اور دیگر انفرا سٹریکچر کے شعبوں میں تعاون پر مذاکرات ہوچکے ہیں۔

 

وزیر تجارت کا کہنا تھا: سرمایے کاری کے مسائل اور مشکلات کا جایزہ لیا گیا اور امارات کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے انڈیا پرامید ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے دونوں ممالک کے درمیان سولہ مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے حوالے مختلف معاہدوں پر دستخط ہوچکے ہیں۔/

3756458

نظرات بینندگان
captcha