اسرائیل نے اردن کے پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی

IQNA

اسرائیل نے اردن کے پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی

9:44 - October 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3505260
بین الاقوامی گروپ ــ اسرائیل نے انتباہ کیا کہ اردن کے دارالحکومت کا پانی بند کرسکتا ہے۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق اسرائیل کے ایگریکلچر وزیر«اوری آرئیل» نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے اردن علاقوں کی واپسی کے بیان پر کہا کہ اگر ایسا کیا گیا تو اسرائیل دارالحکومت کو آب کی فراہمی ہفتے میں چار دن کی بجایے دو دن کرسکتا ہے۔

 

اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ اردن کو اسرائیل کی مدد کی زیادہ ضرورت ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ شاہ عبداللہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ اردن: «الباقوره اور الغمر کے علاقوں کو واپس لینا چاہتا ہے اور اردن کی عوام کی ترجیحات ہمارے لیے اہم ہے.»

3758061

نظرات بینندگان
captcha