آسٹریا ؛ چھ مساجد پر پابندی کا حکم معطل

IQNA

آسٹریا ؛ چھ مساجد پر پابندی کا حکم معطل

10:31 - February 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3505744
بین الاقوامی گروپ- «ویانا» کی اعلی عدالت نے مسجد پر پابندی کے حکم کو خلاف قانون قرار دیا۔

ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «ملیت» کے مطابق آسٹریا کی جماعت اسلامی تنظیم نے کہا ہے کہ اعلی عدالت نے چھ مساجد پر پابندی کے حکم کو معطل کردیا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ مذکورہ مساجد پر پابندی کا حکم مسجدوں کو اصلاح کے لیے وقت دیے بغیر لگائی گیی ہے جو خلاف قانون ہے۔

 

اس سے پہلے جون میں حکام کی جانب سے مختلف مسجدوں پر دہشت گردی کی معاونت کے الزام میں پابندی لگائی گیی تھی۔

 

قابل ذکر ہے کہ آخر سالوں میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ تیز ہوچکا ہے اور مساجد پر پابندی کے علاوہ آسٹریا میں حجاب پابندی وغیرہ پر بھی کام کیا جارہا ہے۔/

3790240

نظرات بینندگان
captcha