جرمن زبان میں« اسلام میں روحانی مراقبے» کتاب کی اشاعت

IQNA

جرمن زبان میں« اسلام میں روحانی مراقبے» کتاب کی اشاعت

7:46 - February 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3505765
بین الاقوامی گروپ ـ کتاب « اسلام میں روحانی مراقبے» «جمیل شاهنواز» کے قلم سے سال ۲۰۱۹ میں شایع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- جرمنی میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق جمیل شاہنواز کی کتاب جرمن زبان میں Cemil Şahinöz)  کے عنوان سے لکھی گیی ہے جو ۲۶۰ صفحات پر مشتمل ہے۔

 

جمیل شاهنواز« اسلام میں روحانی مراقبے» کتاب کے پہلے حصے میں روحانی مراقبت کے مفہوم کو واضح کرتا ہے اور اسلامی معارف کے رو سے مراقبت کی ماضی پر روشنی ڈالی گیی ہے۔

 

مصنف کتاب میں روحانی مراقبت کے حوالے سے نامور علما اور ماہرین سے گفتگو بھی کرتے ہیں اور مختلف اسلامی مالک میں مراقبت کے مفہوم کا جایزہ پیش کرتے ہیں۔/

3791419

نظرات بینندگان
captcha