أفغانستان میں «مرگ بر اسرائیل» کے نعرے اور فلسطین کی حمایت+ ویڈیو

IQNA

أفغانستان میں «مرگ بر اسرائیل» کے نعرے اور فلسطین کی حمایت+ ویڈیو

7:12 - October 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3515109
ایکنا کابل: افغانستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور "مردہ باد اسرائیل" کے نعرے لگائے گیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدائے افغان(آوا)، کے مطابق افغانیوں نے بھی دیگر ممالک کے عوام کی طرح فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ روکنے میں کردار ادا کریں۔

 

افغانی عوام  «مرگ بر اسرائیل» اور «مرگ بر مغربی ممالک» کے نعروں کے ساتھ غاصب رژیم سے نفرت کا اظھار کیا.

کابل میں بھی افغانی عوام نے مرکزی عیدگاہ کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا۔

 

انہوں نے اسرائیلی پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لگائے اور غزہ پر حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا۔


کابل مظاہرے میں ہزاروں أفغان شہری شریک تھے جو " مردہ باد اسرائیل" اور "مردہ باد امریکا" کے نعرے لگا رہے تھے اور انہوں نے قرارداد میں طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ طوفان الاقصی میں فلسطینیوں کی مدد کریں۔/

 

انڈیا میں فلسطین کی حامی خواتین کی گرفتاری

انڈیا میں جنوبی صوبوں میں مظاہرے ہوئے جنمیں غاصب رژیم کے مظالم کی مذمت کی گئی اور مظاہرین نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا تاہم پولیس نے ان مظاہروں میں شریک کئی انڈین خواتین کو گرفتار کیا۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4175176

نظرات بینندگان
captcha