برونائی میں اسلامی اسلامی آرٹ سے آشنائی کا موقع

IQNA

برونائی میں اسلامی اسلامی آرٹ سے آشنائی کا موقع

7:35 - December 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3510887
تہران(ایکنا) اسلامی آرٹ و خطاطی اسٹڈی مرکز کے تعاون سے برونائی میں نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

نیوز ایجنسی Borneo Bulletin، کے مطابق یایاسان سلطان حاجی حسنال بولکیاه (PPKKI-YSHHB) اسلامی خطاطی و آرٹ مرکز کے تعاون سے نمایش دسمبر فیسٹیول کے حوالے سے منعقد کی گیی ہے۔

 

اس نمایش میں خطاطی ورکشاپ، جاوہ ای زبان و طرز تحریر سے آشنائی کی فرصت فراہم کی گیی ہے جو

زبان و ادبیات مرکز (DBP) اور مرکز دعوت اسلامی (PDI) برونائی کے تعاون سے منعقد ہوئی ہے۔

 

نمایش انتظامیہ کے مطابق اس نمایش کا مقصد لوگوں کو اسلامی آرٹ سے روشناس کرانا ہے۔

 

اسلامی آرٹ کی نمایش چوبیس دسمبر تک جاری رہے گی۔

 

برونائی جنوب مشرقی ایشیاء کے جزیره بورنئو میں واقع ہے اور اسکا دارالحکومت سری بگاوان ہے جب کی اس ملک کی آبادی ساڑھے چار لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے اور ملک کی ۷۸ فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔/

 

4021455

نظرات بینندگان
captcha