حرم مطهر شاهچراغ(ع)‎‎ میوزیم

IQNA

حرم مطهر شاهچراغ(ع)‎‎ میوزیم

امام موسی کاظم علیہ اسلام کے فرزند اور امام رضا علیہ السلام کے بھائی کا مزار یہاں موجود ہے۔

شاھچراغ کا مزار ایرانی شہر شیراز کے اہم زیارت گاہوں میں شمار کیا جاتا ہے جو ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے بڑے فرزند اور امام رضا علیہ السلام کے بھائی کا مزار ہے۔

حرم مطھر کے  جنوبی حصے میں ایک شاندار میوزیم بھی قایم کیا گیا ہے۔

اس میوزیم میں دس ہزار سے زائد تاریخ فن پارے اور قلمی نسخے موجود ہیں اور ملک کے اہم میوزیم میں اس کا شمار ہوتا ہے۔