ایران میں سنگ تراشی کا آرٹ

IQNA

ایران میں سنگ تراشی کا آرٹ

ایرانی تراشے گیے پتھر دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

صدیوں پرانی عماراتوں باقیماندہ آثار کو دیکھکر معلوم ہوتا ہے کہ ایرانیوں میں پتھروں کا ہنر یا سنگ تراشی انتہائی قدیم زمانے سے موجود ہے۔

 

سنگ یا پتھر تراش محمدجواد شبیه آج بھی شیراز میں قدیم آلات سے پتھروں کی کٹائی کرتا ہے۔

 

اس استاد کے تراشے گیے پتھر نہ صرف ایران کے اہم مقامات بلکہ بین الاقوامی سطح پر استعمال ہوتا ہے جس کی مثال حرم امام حسین (ع) اور حرم حضرت عباس (ع) کے علاوہ ایرانی شہر قم میں حرم حضرت معصومه (س) اور شیراز میں شاه‌چراغ کا مزار ہے۔