ایکنا نیوز- میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق آستان مقدس علوی کونسل کے رکن سلیم الجصانی کے مطابق زائرین کی خدمت کے لیے خصوصی کمیٹی قایم کردی گیی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ زایرین کی خدمت کے لیے جدید ہالوں کےا فتتاح ہوا ہے جب کہ روضے کے اندر حمل و نقل کی سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔
الجصانی کے مطابق ان ایام میں بعض اوقات ایک دن میں دس لاکھ فری کھانا دیا جاتا ہے۔
آستان مقدس علوی کونسل کے رکن کے مطابق ثقافتی اور رفاہی امور میں سیمینار اور علمی نشستیں بھی شامل ہیں۔/
4087688