بین الاقوامی گروپ : نائجیریا کی ادیان کونسل نے نئے عیسوی سال کے آغاز کی مناسبت سے مسلمان اور مسیحی شہریوں سے ملکی ترقی کی خاطر باہمی اختلافات ختم کرنے اور قومی یکجہتی کو مستحکم کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔
10:05 , 2014 Jan 01
بین الاقوامی گروپ : کرغستان کے شہر "ایسیک کول" میں واقع سکول کی ایک باحجاب طالبہ کو کلاس سے نکالنے پر سکول کے پرنسپل کی سرزنش کی گئی ہے ۔
10:00 , 2014 Jan 01
بین الاقوامی گروپ : تعلیمی ، علمی و ثقافتی اسلامی تنظیم (ایسسکو) نے شامی بچوں کی نجات کے لیے اسلامی ممالک ، خیراتی اداروں اور یونیسیف سے فوری امداد کی اپیل کی ہے ۔
13:42 , 2013 Dec 30
بین الاقوامی گروپ : مصر کی اسلامی تحریک اخوان المسلمین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تحریک کی سرگرمیوں کو پر امن قرار دیتے ہوئے ہر قسم کے تشدد سے دور رہ کر مظاہروں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
08:49 , 2013 Dec 30
بین الاقوامی گروپ : ۲۷ دسمبر کو آیت اللہ عیسی قاسم نے زور دیا : ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پائے جانے والے اختلاف نظر کی موجودگی میں ہر قسم کے مذکرات بے نتیجہ رہیں گے ۔
08:39 , 2013 Dec 30
بین الاقوامی گروپ : ۲۷ دسمبر کو مصر کی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے اعلان کیا : عدالت اور ملکی کابینہ کے اراکین کی جانب سے متفقہ طور پر اخوان المسلمین کے تمام اساسے منجمد کرنے اور اس تنظیم سے وابستہ تمام ذیلی اداروں پر پابندی لگانے کے فیصلے کے بعد تنظیم سے وابستہ تمام مسجدوں کو سیل کیا جائے گا.
08:37 , 2013 Dec 30
بین الاقوامی گروپ : ۲۷ دسمبر کو لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حزب اللہ" نے ایک بیان کے ذریعے لبنان کے دار الحکومت بیروت می کار بم دھماکے سے جاں بحق ہونے والے سابق وزیر خزانہ محمد شطح کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا : صرف لبنان کے دشمن اس مجرمانہ کاروائی سے فائدہ اٹھانے والے ہیں ۔
08:32 , 2013 Dec 30
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے مفتی اعظم نے متنازعہ فتوی جاری کرتے ہوئے مکہ میں حرمین شریفین کی توسیع کے بہانے سے اسلامی تاریخی آثار کے انہدام کی اجازت دی اور دعوی کیا : حرمین شریفین میں تمام اسلامی آثار کو منہدم کرنے میں کسی قسم کا کوئی شرعی اشکال نہیں ہے ۔
12:51 , 2013 Oct 23
بین الاقوامی گروپ : بحرین کے دارالحکومت منامہ میں "تعلیم قرآن کریم کی نبوی(ص) روشیں" کے عنوان سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
12:44 , 2013 Oct 23
بین الاقوامی گروپ : آیت اللہ عیسی قاسم نے جیلوں میں انقلابیوں کے ساتھ سیکورٹی فورسز کے ناروا سلوک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جیل حکام کی جانب سے قیدیوں کے ساتھ اس قسم کا سلوک انسانی کرامت کے سراسر خلاف اور ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا باعث بن رہا ہے ۔
12:34 , 2013 Oct 23