تازهترین
کوئٹہ کے مدرسہ خاتم النبین میں علمی کانفرنس میں شیعہ سنی علما شریک ہوں گے۔
May 25 2022 , 09:08
قرآن کیا کہتا ہے / 3
زندگی میں مختلف مشکلات اور رنج و مصائب انسان کے دامن گیر ہوتے ہیں تاہم کیسے مثبت نگاہ سے ان رنج و الم پر قابو پاسکتے ہیں؟
May 24 2022 , 08:18
مقدس مسجد اور شہر کی اسلامی اور تاریخی تشخص کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
May 24 2022 , 08:32
تہران(ایکنا) بلغاریہ کے عوام کی جانب سے قبول اسلام کی گیارہ سو سالہ سالگرہ پر بین الاقوامی تجوید کانفرنس ساراتوف میں منعقد کی گئی۔
May 24 2022 , 08:21
امریکا کے خلاف ناراضی اس وقت بڑھ جاتی ہے جب غیرمقبول حکومتوں کو طاقت دی جاتی ہے، ‘بدقسمتی سے، اس وقت عوام کی امریکی مخالف سوچ ہے۔
May 24 2022 , 08:38
تہران ایکنا: اس کتاب میں مولا علی علیہ السلام۔ سیدہ طاہرہ بی بی فاطمہ زہرا اورجناب عقیل ابن ابیطالب کی دختر کے عربی مراثی اور شاعر محمد و آل محمد معروف عربی قصیدہ گو فرزدق کا کلام مع اردو ترجمہ شامل ہے۔
May 24 2022 , 21:24
کریم نے ہمیں یہود و نصاری کے ساتھ دوستی کرنے اور ان کی ولایت کو تسلیم کرنے سے روکا ہے لیکن انتہائی افسوس کی بات ہے کہ مسلم حکمران خصوصاً عرب حکمران یہود و نصاری کی ولایت کو تسلیم کرچکے ہیں۔
May 24 2022 , 21:17
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نےکہا ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد سے عالمی استکبار اور طاغوتی طاقتیں اور اسلام دشمن قوتیں نابود ہوجائیں گی اسی لئے استکبار اور طاغوتی طاقتیں عالم اسلام کے اتحاد اور امت مسلمہ کی طاقت سے خوفزدہ ہیں۔
May 24 2022 , 13:16
ایران کی جانب سے شیرانی کی جنگلوں میں لگی آگ کو بھجانے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی ائیر فائر فائٹر کی اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
May 24 2022 , 08:52
تہران(ایکنا) فلسطینی طالبہ نے بین الاقوامی حفظ و قرآت مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
May 23 2022 , 08:28