ایکنا: قرآنی اور دینی معارف کے چینل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہدین کی کامیابی کی نیت سے "ختم تلاوت سورہ فتح" کی روحانی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ایکنا: یمنی انصار اللہ نے بیان میں کہا ہے کہ انکے میزائیل سسٹم چلانے والی فورس نے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہایپر سونک میزائیلوں سے مختلف صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
ایکنا: ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی نے، ایک انٹرویو میں کہا کہ الٰہی امید اور قرآن کی آیات کی تلاوت عوام کے حوصلے کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
ایکنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے آج صبح مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں کی لہر، جو صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی سرزمین پر حملے کے جواب میں کی گئی، عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر زیر بحث آ گئی۔
ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔