علوم قرآن و سنت نبوی مقابلوں کا مصر میں اہتمام

IQNA

علوم قرآن و سنت نبوی مقابلوں کا مصر میں اہتمام

4:44 - September 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3514991
ایکنا قاہرہ: وزیراوقاف کے مطابق قرآنی علوم اور سنت نبوی کے حوالے سے مقابلے می مساجد کے امام، مبلغین، وعاظ اور قرآنی معلمین شریک ہوں گے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «القاهره ۲۴» کے مطابق وزارت اوقاف مصر کے بیان میں کہا گیا ہے: مذکورے مقابلے قرآنی تعلیمات اور سنت نبوی کی ترویج کے مقاصد کے لیے ہورہے ہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے انعامات کے لیے، ۱۰۰ هزار مصری پونڈ مختص کیے گئے ہیں۔

 

وزارت اوقاف کے مطابق مقابلوں میں علوم قرآن اور علوم حدیث شامل ہیں جسمیں مساجد کے امام، وعاظ اور قرآنی اساتذہ شامل ہیں اور یہ نام لکھوا سکتے ہیں۔

وزارت اوقاف مصر کے مطابق نقد انعامات کے علاوہ کتابیں بھی انعامات میں دی جائے گی۔/

 

 

4170387

نظرات بینندگان
captcha