تہران(ایکنا)چوبیسویں اسلامی آرٹ فیسٹیول شارجہ میں ولی عھد اور حاکم شارجہ کے معاون شیخ سلطان بن محمد بن سلطان القاسمی کے ہاتھوں افتتاح کیا گیا۔
07:31 , 2021 Dec 18
آستان قدس کا جغرافیائی نقشہ ‘‘ نامی کتاب میں جو امام علی رضا (ع) کے حرم کے میڈیا سینٹر کی جدیدترین کتاب ہے حرم اور خدام کی سرگرمیوں سے متعلق لوگوں کو جامع اور مکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
19:33 , 2021 Dec 17
یہ رات قاضی الحاجات سے مناجات کی رات ہے ، اس رات توبہ، قبول اور دعا مستجاب ہوتی ہے
09:42 , 2021 Jul 19
تہران(ایکنا) سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی سے قبل فلسطینی حکومت کی تشکیل لازمی ہے۔
08:47 , 2021 Nov 03
تہران(ایکنا) کتاب «In My Mosque» جو مساجد و اسلام کی آشنائی کے حوالے سے لکھی گیی ہے فروخت ہونے والی کتابوں میں سرفہرست ہے۔
12:31 , 2021 Feb 21
ہم نے ہمیشہ نیوٹن اور آئن سٹائن کو پڑھا ہے لیکن تاریح میں ایسے شیعہ علماء گزرے ہیں جنکا مقابلہ آج تک کوئی نہیں کر سکتا
14:09 , 2020 Dec 01
تہران(ایکنا) پوری دنیا میں کورونا کی وجہ سے منجی عالم بشریت کے یوم ولادت باسعادت کا جشن مجازی دنیا میں منایا جارہا ہے۔
08:46 , 2020 Apr 08
بین الاقوامی گروپ- مسجد کے عنوان سے پینٹنگ اور خطاطی کے ساتھ نمایش کوالالمپور میں منعقد کی گیی ہے۔
07:50 , 2019 Nov 06
بین الاقوامی گروپ-محبت کی یادرگار کہلائے جانے والا تاریخی تاج محل آلودگی کے باعث میلا ہوگیا، ماحول کو صاف کرنے کے لیے انتظامیہ نے خصوصی مشینیں لگادی ہیں۔
08:01 , 2019 Nov 06
بین الاقوامی گروپ: اسلام میں موسیقی کی کتاب مصری کلچر سنٹر کے توسط سے «سهیر عبدالعظیم» کے قلم سے لکھی گیی ہے
09:29 , 2018 Aug 25
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «صحیفه سجادیه» کو پشتوزبان میں شایع کیا گیا ہے
09:17 , 2018 Aug 27
بین الاقوامی گروپ: فلم فیسٹیول قرطاج کے عنوان سے تیونس میں منعقد کیا جارہا ہے
11:59 , 2018 Aug 28