ٹیگس - کراچی

iqna

IQNA

ٹیگس
کراچی
ایکنا: جماعت اسلامی کے تحت کراچی کی شارع قائدین پر شب یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516134    تاریخ اشاعت : 2024/03/31

ایکنا: جعفر طیار لایبریری کراچی کے علاقے ملیر میں قایم ہے جو ایک کمرے سے شروع ہوئی اور اب ایک مکمل لایبریری تک پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515694    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: میڈیکل فورم کراچی کے تعاون سے غزہ کی حمایت میں مارچ اور ریلی آج ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515445    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا اسلام آباد: ویبنار کے تمام شرکاء ’’امام رضا(ع) کے تہذیبی افکار؛انصاف سب کے لئے اور ظلم کسی پر نہیں‘‘ کے موضوع پر خطاب فرمائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515169    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: کراچی اور کوئٹہ کے مومنین کی جانب سے کوئٹہ کے گلستان ٹاون میں زائرین کے لیے موکب میں رہایش، کھانے اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514861    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی 2022 کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3512186    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

تیسری ساؤتھ ایشیا انٹرنیشنل کنزیومر انڈسٹری کی نمائش جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے جس میں ایرانی کمپنیوں سمیت ایک سو سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511380    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ عرب ممالک بڑی تیزی سے اسرائیل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اتنی تیزی سے مشکلات کا شکار ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511249    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

بین الاقوامی گروپ: کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے ماہرامراض قلب کا شیعہ ڈاکٹر شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 3506567    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ: اکیس سال بعد تیس ممالک سے بوہری اسماعیلی برادری کے افراد، محرم الحرام کے مرکزی اجتماعات میں شرکت کے لیے پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503578    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں داعش کی موجودگی کے خطر ے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’اجلاس میں مشرق وسطیٰ سے نئے دہشت گردی کے عوامل (داعش) کی منتقلی کے خطرے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی‘۔
خبر کا کوڈ: 3468820    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: وحدت ہاؤس کراچی میں منعقدہ کابینہ اور ڈسٹرک ذمہ داران کی تربیتی نشست سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب ملک میں کوئی سیاسی و مذہبی جماعت دہشتگرد طالبان کیخلاف لب کشائی سے قاصر تھی، اس وقت ہم ان ملک و اسلام دشمن دہشتگردوں کیخلاف عملی طور پر برسر پیکار تھے۔
خبر کا کوڈ: 3462191    تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے دہشتگردی کے واقعات پھر شروع ہو چکے ہیں، بے حس حکمران عوامی چیخیں سنیں اور مسائل حل کرنے پر توجہ دیں، داعش کی پرورش میں اسرائیل نے بنیادی کردار ادا کیا ہے، مشرق وسطی کا آتش فشاں پھٹنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461003    تاریخ اشاعت : 2015/12/08

بین الاقوامی گروپ:رابطہ کمیٹی نے کہا کہ وزیراعظم، چیف جسٹس اور بالخصوص آرمی چیف تحقیقات کرائیں کہ وہ کون سے عناصر ہیں، جو کالعدم گروپوں کی سرگرمیوں پر آنکھیں بند کرکے، ہر خرابی کا الزام صرف اور صرف ایم کیو ایم پر عائد کرنیکی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اور اس طرح کراچی آپریشن کو ناکام اور متنازعہ بنا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3444374    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

بین الاقوامی گروپ: جدیدکیمروں اور ہیلی کیم سے امام بارگاہوں اور جلوس عزا کی حفاظت اور نگرانی کی جائے گی اس حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں سے تعاون کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3391134    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: شدت پسندانہ سوچ کراچی کے تعلیمی اداروں میں بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3369388    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: شیخ زائد اسلامک سنٹر میں سیمینار بروز منگل منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3362200    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،تینوں گروہوں نے شہر کے مختلف حصوں کو بانٹ رکھا ہے
خبر کا کوڈ: 3361880    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:فارم میں سوالات کیے گئے ہیں کہ مدرسے کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے، طلبا کتنے عرصے قیام کرتے ہیں، فنڈنگ کس ذریعے سے آتی ہے، کون کرتا ہے، اکاؤنٹس نمبر کیا ہیں،؟؟
خبر کا کوڈ: 3336737    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3328085    تاریخ اشاعت : 2015/07/14