ٹیگس - چاند

iqna

IQNA

ٹیگس
چاند
ایکنا: پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516120    تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: بہت سے اسلامی اور عربی ممالک میں آج منگل کو یکم رمضان ہے جب کہ بعض ممالک میں پیر کو پہلا رمضان اعلان ہوا.
خبر کا کوڈ: 3516020    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: سعودی اعلی عدالت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ آج آنکھ یا دور بین سے چاند دیکھنے کی ضرورت میں اطلاع دیں.
خبر کا کوڈ: 3516005    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا: دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا اور ابھی سے گھروں میں مقدس مہینے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515973    تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا: نامور مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے رمضان کے آغاز بارے فتوی جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515959    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: مسلمانوں کو ہر سال رمضان المبارک کے مقدس ماہ کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی ماہرین کی جانب سے پیشگوئیاں کردی جاتی ہیں کہ کون سے ملک میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515957    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا عراق: آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعمرات کو یکم محرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514644    تاریخ اشاعت : 2023/07/20

قرآنی سورے/ 91
ایکنا تھران: قسم اس وقت کھائی جاتی ہے جب مسئلہ اہم ہو، قرآن کے ایک سورے میں اللہ تعالی ایسی ہی گیارہ قسمیں کھاتا نظر آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514563    تاریخ اشاعت : 2023/07/04

شیعہ مرجع تقلید آیت‌الله سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو ماه ذی‌الحجه کا پہلا دن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514498    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید کے دن کا بھی اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514486    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی 2022 کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3512186    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

سعودی عرب سمیت مختلف عرب ممالک میں آج بروز ہفتہ کو روزے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511601    تاریخ اشاعت : 2022/04/02

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511239    تاریخ اشاعت : 2022/02/03

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بعد سعودی عرب نے بھی مان لیا کہ جمعہ کوعید کا فیصلہ غلط تھا
خبر کا کوڈ: 3331574    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ:تیونس کے مفتی اعظم«شیخ حمده سعید» نے عید غلط اور قبل از وقت اعلان کرنے پر معافی مانگ لی
خبر کا کوڈ: 3330249    تاریخ اشاعت : 2015/07/20

بین الاقوامی گروپ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل عید فطر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1434580    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: ماہرین موسمیات اورعلم نجوم کے مطابق اس سال روزے تیس دن پورے نہیں ہو٘ں گے لہذا پیر اٹھائیس جولائی کو عید کا قوی امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1433975    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں رویت ہلال کا مسئلہ ایک مرتبہ پھر سامنے آ گیا۔ دو عیدیں منانے کا امکان
خبر کا کوڈ: 1423769    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ: چاروں صوبوں کے دارالحکومت میں زونل کمیٹیوں کا اجلاس بیک وقت جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1423411    تاریخ اشاعت : 2014/06/28