ماه ربیع الأول کی آمد پر گنبد امام حسین (ع) کو محرم و صفر کی عزاداریوں کے بعد تبدیل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514966 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی منگل کو سال نو کے موقع پر حرم مطهر ثامنالحجج(ع) میں خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513970 تاریخ اشاعت : 2023/03/20
ایکنا تہران- لیبریا شیعوں کے وفد نے حرم مطھر عباسی میں قرآنی امور میں حرم کے نمایندوں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512804 تاریخ اشاعت : 2022/09/28
ہر سال شهادت حضرت امام رضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت زیارت امام رضا(ع) کے لیے مشهد مقدس کی سمت پیدل سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512801 تاریخ اشاعت : 2022/09/27
ایکنا تہران - آستانہ حسینی سے وابستہ دارالقرآن الکریم کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی مواکب کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3512682 تاریخ اشاعت : 2022/09/09
ایکنا تہران- حرم مطھر حسینی کے بچوں کے شعبے کے تعاون سے « ننھے زائران اسٹاپ» کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512670 تاریخ اشاعت : 2022/09/07
تہران ایکنا- دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے خیمهگاه حرم مطهرمیں قرآنی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3512477 تاریخ اشاعت : 2022/08/10
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے بتایا کہ ایّام ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین کے لئے حجاب کے موضوع پر ’’آئینہ نجابت‘‘ کے زیرعنوان سلسلہ وار کلاسزز کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512014 تاریخ اشاعت : 2022/06/07
امام موسی کاظم علیہ اسلام کے فرزند اور امام رضا علیہ السلام کے بھائی کا مزار یہاں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512013 تاریخ اشاعت : 2022/06/07
تہران(ایکنا) دارالقرآن آستانہ مقدس علوی(ع) میں ہفتہ حجاب کے موقع پر اداره اوقاف کے تعاون سے قرآنی محفل منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3511209 تاریخ اشاعت : 2022/01/30